تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 نومبر 2015
وقت اشاعت: 7:48

تھا ئی لینڈ میں روایتی انٹرنیشنل لا لٹین فیسٹول

بینکاک......تھا ئی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں روایتی لا لٹین فیسٹول کاانعقاد کیا گیا۔گذشتہ دنوں منعقد کیے جانے والے اس منفرد فیسٹیول کے دوران آسما ن پر اُڑتی اور پا نی پر تیر تی ہو ئی لا لٹینوں نے جادوئی مناظر پیش کئے جنہیں دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔

یپنگ لانا(Yeepeng Lanna)نامی اس میلے میں ہزاروں لا لٹین فضا میں بلند کر نے کے علاوہ روایتی لبا س میں ملبو س افرادنے رقص کیا جسکے ساتھ ساتھ مو سیقی اور آتش با زی کے خوبصورت مناظر بھی پیش کیے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.