تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
15 نومبر 2015
وقت اشاعت: 6:36

نمک کے ذریعے مصوری کرنے والا ماہر فنکار

لندن ......اگر آپ مصور بننے کے خواہش مند ہیں لیکن اپنے نا کافی وسائل کے باعث اپنے اس فن کا اظہار نہیں کر پارہے تو آپ کا یہ مسئلہ نمک سے بھی حل ہو سکتا ہے۔

جی ہاں انٹرنیٹ پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں ماہر آرٹسٹ نے نمک سے انتہائی شاندار پورٹریٹ بنا کر ثابت کر دیا ہے کہ مصوری کیلئے صرف مہنگے پینٹنگ کلرز اور بر ش کا ہونا ضروری نہیں بلکہ عقل اور مہارت کا استعمال کر کے بھی اپنے شوق کی تکمیل کی جاسکتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.