تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 نومبر 2015
وقت اشاعت: 19:47

پیرس میں دہشتگردی،مجسمہ ساز نے نمونہ تخلیق کرڈالا

ممبئی......مٹی سے مجسمہ سازی کرنے والے معروف بھارتی آرٹسٹ سدرسن پٹنائیک نے گذشتہ دنوں پیرس میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعے پر ریت کا مجسمہ تخلیق کرڈالا ۔

مجسمہ ساز نے ساحل سمندر پر تیار کیئے گئے اس مجسمے میں پیرس کا مشہور ایفل ٹاور بھی بنایا ہے جبکہ دہشتگردی کے خلاف مذمتی پیغامات بھی لکھے ہیں۔آرٹسٹ نے مجسمے پر پیرس حملے میں مرنے والوں کیلئے دعا کی درخواست بھی کی جبکہ لواحقین سے اپنی ہمدردی اور دکھ کا اظہار بھی کیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.