تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
25 نومبر 2015
وقت اشاعت: 13:47

جاپان میں مرد و خواتین ویٹروں کی دلچسپ ریس

یوکوہاما.......جاپان میں دلچسپ ریس منعقد کی گئی، مرد و خواتین ویٹروں نے گلاس اور جگ کو بیلنس کرتے ہوئے دوڑ لگائی۔

جاپان کے شہر یوکوہاما میں یہ منفرد ریس منعقد ہوئی، 120 مرد و خواتین ویٹروں نے ہاتھوں میں ٹرے تھام کر دوڑیں لگائیں۔

شرکا نے ہاتھوں میں ٹرے تھام رکھی تھی جسے بیلنس رکھنا تھا۔ کچھ راستے میں ہی ہمت ہار گئے،تو کسی نے ریس مکمل کرلی۔ شرکاء کے ساتھ ریس دیکھنے والے بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.