27 نومبر 2015
وقت اشاعت: 5:0
کینیڈا میں بر فیلے ہو ٹل کی تعمیر
اوٹاوہ ......کینیڈا میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بر فیلے ہو ٹل کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے جہاں جلد ہی سیا حو ں کی آمدر فت شر وع ہو جائے گی۔
کینڈا کے شہر( Quebec )میں قائم کیے جانے والے اس منفر د ہو ٹل کی تعمیر میں پا نچ سو ٹن سے زائد بر ف استعما ل کی جاتی ہے جس کی ر اہداریوں اور کمر ورں سمیت تما م آرائشی اشیا بھی بر ف سے ہی تیا ر کی جاتی ہے ۔
اس ہو ٹل میں رہا ئش کے لئے 44کمرے بھی موجود ہیں جہاں 88افراد با آسا نی رہا ئش اختیا ر کر سکتے ہیں۔