تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
28 نومبر 2015
وقت اشاعت: 14:5

کیوں ہے نا کمال کا آئیڈیا......!

ٹوکیو......پیدل چلتے ہوئے اگر آپ دوسرے لوگوں کے آہستہ چلنے سے پریشان ہے تو اس کا حل کچھ یوں بھی نکالا جا سکتا ہے،جی ہاں جاپان سے تعلق رکھنے والے منچلے نے پیدل چلتے ہوئے لوگوں سے راستہ لینے کا انوکھا اور منفرد طریقہ ڈھونڈا ہے ۔پیدل چلنے والے صاحب ہاتھ میں ایک گھنٹی لے کر چلتے ہیں اور جیسے ہی کوئی ان کے راستہ میں آتا ہے یہ گھنٹی بجا کر سب کو سائیڈ پر ہٹا دیتے ہیں،’کیوں ہے نا پھر کمال کا آئیڈیا‘۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.