تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 10:36

خاتون اور خونخوارشیروں کی دوستی انٹر نیٹ پر مقبول

جوہانسبرگ ......عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ جنگلی اور شکاری جانور کبھی انسانوں کے دوست نہیں ہو سکتے اس لئے ان سے دور رہنا چاہیے ۔

تاہم جنوبی افریقہ کے ایک وائلڈ لائف پارک میں موجود خاتون اور خو نخوار شیروں کے درمیا ن ایسا پیار بھر ا رشتہ نظر آ تا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جا تے ہیں۔

انٹر نیٹ پرمقبول ہو نے والی اس حیرت انگیز دوستی پر مبنی تصاویر اور ویڈیو دیکھ کر کہنا ہی پڑے گا کہ واقعی دوستی کا جذبہ رنگ و نسل کی قید سے بالاتر ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.