تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 3:47

چینی بیکرز نے انسانی جسم پر مبنی انوکھا کیک تیار کر لیا

بیجنگ.....یوں تو دنیا کے ماہربیکرز ہر روز منفرد انداز کے کیک بناکر لوگوں کو حیران کر تے رہتے ہیں لیکن چین کے ماہر بیکرز نے ایسا انوکھا کیک تیار کرلیا ہے جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنا ہواہے۔

چینی بیکرز کا تیار کردہ یہ کیک انسانی جسم کے مشابہہ بنایا گیا ہے جس کے کاٹنے پر چیخنے کی آوازیں بھی آتی ہیں ۔جس کے باعث لوگ اسے کھانے کے بجائے ڈر جاتے ہیں ،لیکن حقیقت معلوم ہونے پر مزے سے اسے کھاتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.