14 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 6:37
جاپان میں کیکڑے کیلئے تھری ڈی پر نٹر سے بنایاگیا شفاف خول
ٹوکیو......جاپان میں ایک ماہر ڈیزائنر نے تھری ڈی ٹیکنالوجی کا منفرد استعمال کرتے ہوئے کیکڑے کیلئے تھری ڈی خول تیار کر لیا ہے۔
شفاف میٹریل سے بنے اس خول کو کیکڑے کے اوپری حصے میں پہنا دیا جاتاہے جو اس کے اندر منہ کر کے سو بھی جاتاہے اور باہر نکل کر اسے تاج کی طرح پیٹھ پر سجائے گھو متا بھی ہے۔