18 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 18:36
لندن،رولر اسکیٹ کرتے سانتا کلاز
لندن...... لندن میں سینکڑوں افراد سانتا کلاز کا رو پ دھا رکر سڑ کوں پر آگئے۔ اس واک میں ان سینکڑوں سانتا ز نے اپنے پاؤں میں رولر اسکیٹ پہن رکھے تھے۔
سانتاز بھر پور اسٹائل کے ساتھ لندن کی سڑکوں پر رو لر اسکیٹنگ کرتے ہوئے آئے اور کر سمس کا جشن منایا ۔