تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
19 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 17:45

کینبرا میں اسٹار وارز تھیم پر رقص کرتا منفر د کر سمس لائٹ شو

کینبرا.......آسٹریلیا میں ایک جو ڑے نے کر سمس کے مو قع پر اپنے گھر کو مو سیقی کی دھن پرجھلملا تی اور رقص کرتی روشنیوں سے سجا دیا ہے ۔

آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا کے ایک گھر میں لگا روشنیوں کا میلہ اسٹار وارز تھیم دھنوں پر اس طرح جھلملاتی ہیں جیسے یہ بھی کر سمس کی خو شیوں میں رقص کر رہی ہوں ۔

روشنیوں کی منفرد سجا وٹ یہاں سے گزرنے والے افراد کی توجہ بھی اپنی جانب کھینچ لیتی ہے اور اکثر افراد گاڑی روک کر روشنیوں کے اس رقص کا لطف اٹھا تے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.