تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 5:16

منچلے نوجوانوں کا اسکوٹر پرحیران کن اسٹنٹس کا مظاہرہ

ممبئی ......زندگی تو سب کو پیاری ہوتی ہے لیکن کچھ لوگوں کو اپنے ایڈونچر کا شوق اس بھی زیادہ عزیز ہوتا ہے جن کی تکمیل کے لئے وہ جان داؤ پر لگانے سے بھی نہیں گھبراتے۔

بھارت سے تعلق رکھنے والے پانچ کالج اسٹوڈنٹس کے اس گروپ نے بھی ایسا ہی کچھ کیا اوراسکوٹر چلاتے ہوئے ہینڈل سپر کھڑے ہو کر اور لٹو کی طرح گھماتے ہوئے ایسے خطرناک اسٹنٹس پیش کئے کہ ان کی ذرا سی غلطی یقیناًان کے لئے جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی تھی۔

توازن اور کنٹرول کے شاندار مثال پیش کرتے ان نوجوانوں کی ویڈیو انٹر نیٹ بیحد پسند کی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.