تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 20:21

جہازکی چھت پر بیٹھ کرسفر کیا جاسکے گا

نیویارک......جہاز میں بیٹھیں گے لیکن اب بور نہیں ہوں گے،آپ کی بوریت کا انتظام کیا جارہا ہے،اسکائی ڈیک سے! یہ کیا ہے آئیے جانتے ہیں ۔

جہاز میں بیٹھ کر بور ہوں تو، بادلوں کو کھڑکی سے دیکھنا اچھا گلتا ہے،لیکن اگر آپ کو جہاز کی چھت پر بٹھایا جائے تو کیسا لگے گا؟

جی ہاں بس کی چھت پر بیٹھنے کی جگہ ہوتی ہے تو جہاز کیوں پیچھے رہے،بادلوں کے درمیان، جہاز کی چھت پر بیٹھ کر سفر کرنے کی سہولت آرہی ہے، بہت جلد۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.