تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 17:0

ٹیکساس کے ساحل پر پھنسی وہیل کو بچایا نہ جا سکا

ٹیکساس.......امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحل پر پھنسی 40 فٹ لمبی وہیل کو زندہ نہ بچایا جا سکا۔

ٹیکساس کے ساحل پر گزشتہ صبح ملنے والی وہیل کوزندہ رکھنے کی پوری کوشش کی گئی،یہ وہیل کم پانی میں آ کر پھنس گئی تھی، 40 فٹ لمبی مردہ وہیل کو دو ٹریکٹر کی مدد سے پانی سے باہر نکالا گیا،اس موقع پر درجنوں افراد بھی موجود تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.