تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
24 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 8:43

امریکی شیف نے پین کیک کوڈائینو سار کے فلمی کردار میں ڈھال دیا

نیویارک......دنیا میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی کہلاتا ہے جو اپنے فن کا مظاہرہ اس ڈھنگ سے کرے کہ سب کو دنگ کردے۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے ماہر شیف کو ہی دیکھ لیجئے جو پین کیک کو مختلف شکلوں میں اس طریقے سے ڈھال دیتا ہے کہ یوں لگتا ہے جیسے تصویر ہی اتار لی ہو۔

آرٹسٹ نے دی گڈ ڈائینوسارکا ایسا شاندار پین کیک تیار کیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں۔

شاندار صلاحیت کا حامل یہ ماہر شیف کھانے تو اچھے بناتا ہی ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ ایک ماہر آرٹسٹ بھی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس نے اپنے دونوں فن یکجا کردیئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.