29 جنوری 2016
وقت اشاعت: 9:20
101سالہ خاتون برف میں کھیلنے کی شوقین نکلیں
مونٹریال......کہتے ہیں جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے انسان کی ہمت بھیقدرےکم ہوتیچلی جاتی ہے۔ لیکن ویڈیو میں نظر آنے والی اس بوڑھی خاتون کی ہمت کو داد دینے کو دل چاہتا ہے جو سخت سردی کے موسم میں برف سے کھیلنے کا شوق رکھتی ہیں۔
کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ان خاتون کی عمر101سال ہے لیکن دل اب تک بچہ ہے،کیونکہ سردی کے اس موسم میں برف سے کھیلنا کوئی عام بات نہیں۔