تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
29 جنوری 2016
وقت اشاعت: 15:25

چلی میں خاتون رکن پارلیمنٹ کمبل لپیٹ کر اسمبلی چلی آئیں

سین تیاگو ........سردی آج کل سب کو ستا رہی ہے،چلی میں خاتون رکن پارلیمنٹ کمبل لپیٹ کر اسمبلی چلی آئیں۔

چلی کے دار الحکومت سین تیاگو کے ایوان میں رکن پارلیمنٹ کارلا روبیلاکواراکین کمبل میں دیکھ کر حیران رہ گئے۔ایوان میں یونیورسٹیوں کی فیسوں سے متعلق قانون سازی کیلئے اجلاس جاری تھا۔

اس دوران کارلا سردی سے بچنے کیلئے ایک نہیں دو دو کمبل لپیٹ کر اسمبلی چلی آئیں۔ خاتون رکن کی تصاویر سوشل میڈیا پرتوجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.