تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 جنوری 2016
وقت اشاعت: 6:43

منچلے نوجوان کے اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے شاندار کرتب

نیویارک.......اسکیٹ بورڈنگ کرناہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی کیونکہ اس میں دھیان اور توازن دونوں کو برقرار رکھنا ضروری ہوتا ہے۔

تصویر میں منچلا نوجوان نہایت مہارت اور بھر پور توجہ کے ساتھ اسکیٹ بورڈنگ کرتے ہوئے اونچی نیچی جگہوں کو مہارت سے پار کرتے دکھایا گیا ہے ۔

اسکیٹ بورڈنگ کی ماہرانہ صلاحیت سے بھرپوراس نوجوان نے حیرت انگیز اور خطرناک کرتب دِکھا کر سب کو حیران کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.