تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
30 جنوری 2016
وقت اشاعت: 9:8

اسپین کا سب سے بڑا امیوز مِنٹ پارک عوام کیلئے کھول دیا گیا

میڈریڈ......اسپین کا سب سے بڑا اور شاندارامیوزمِنٹ پارک عوام کیلئے کھول دیا گیا۔جہاں بڑوں نے بھی بچوں کے ساتھ خوب مزے کئے۔

اس کشادہ اورعالیشان پارک میں دیدہ زیب اسٹورز کے علاوہ فیرس وہیل، 6ڈی سنیما گھر ، سوئمنگ پول،تفریحی پارک ، جھولے اور مصنوعی جنگل بھی مو جود ہے۔

پارک میں آنے والے بچوں نے جھولوں اور وڈیو گیم کے خوب مزےلئے ،بچوں کے ساتھ بڑے بھی بچے بن گئےاور جھولوں کی سواری لے کے اپنا بچپن یا د کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.