تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 فروری 2016
وقت اشاعت: 11:52

گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والا مزیدار اور انوکھا کیک تیار

نیویارک....... امریکا کے ایک معروف بیکر نے ایسا انوکھا اور مزیدار کیک تیار کیا ہے جسے مختلف زاویے سے دیکھا جائے تو یہ قو س و قزح کے رنگوں میں بدلتا دِکھائی دیتا ہے۔

امریکی بیکر کی حیران کن مہارت سے تیار کئے گئے اس کیک کو گھمایا جائے تو یہ چھ مختلف رنگوں میں اپنا رنگ تبدیل کرتا ہے۔ہے ناں حیران کن بات!

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.