تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 فروری 2016
وقت اشاعت: 21:17

گٹار بجانے کا ماہر ننھا فنکار

نیویارک.....گٹار بجانے کی مہارت تو دنیا کے کئی گٹارسٹ اب تک دکھاچکے ہیں لیکن ہم آپ کوایک ننھے گٹارسٹ سے ملواتے ہیں۔

ٹوبی لی نامی یہ ننھا گٹارسٹ اپنی لاجواب مہارت کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے ایسی سریلی دھنیں بکھیرتا ہے کہ سننے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔

گٹار کے ذریعے موسیقی کے آلات پر اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کرتے اس بچے کی وڈیوز آن لائن تیزی سے مقبول ہورہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.