تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 فروری 2016
وقت اشاعت: 22:4

سائیکل پر کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں

بیجنگ......سائیکل پر سواری کرتے ہوئے کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں لیکن اس نوجوان کے تو کیا ہی کہنے ہیں جس نے سائیکل چلاتے ہوئے اسٹنٹ دکھانے کا انوکھا مظاہرہ پیش کیا۔

چین کے ایک رئیلٹی شو میں ماہر نوجوان نے سائیکل پر کرتب کا مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ماہر سائیکل سوار نوجوان نے اس کرتب کے دوران حیرت انگیز طور پر توازن قائم رکھنے کا بھی شاندار مظاہرہ پیش کیا جسے دیکھ کر شرکاء اور ججز دنگ رہ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.