تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
5 فروری 2016
وقت اشاعت: 15:41

ملتان: تین فٹ کا دلہا پانچ فٹ کی دلہن بیاہ لایا

ملتان......ملتان میں نواب پور کا رہائشی تین فٹ کا دلہا پانچ فٹ کی دلہن بیاہ لایا، یاروں دوستوں نے بھی دوست کی شادی میں خوب دھمال ڈالا۔

ملتان میں نواب پورروڈ کا رہائشی تین فٹ کا دلہا محمد انیس اپنے ہی محلے کی پانچ فٹ کی دلہن نادیہ کو بیاہ لایا ہے، دلہا اس شادی سے بہت خوش ہے اور اس کے دوستوں نے بھی ولیمےمیں ڈھول کی تھاپ پر خوب رقص کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.