تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 فروری 2016
وقت اشاعت: 19:4

کولمبیا میں بلیک اینڈ وائٹ کارنیول کا رنگا رنگ آغاز

بگوٹا.......کولمبیا میں بلیک اینڈ وائٹ کارنیول کا رنگا رنگ آغاز ہواجس میں منچلوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

کولمبیا کے شہر پاسٹو میں ہونیوالے اس سالانہ کارنیول میں حصہ لینے والے افراد دلچسپ روپ دھارے موسیقی کی دھنوں پر رقص کرتے دکھائی دئیے جبکہ دیوہیکل فلوٹس نے بھی ایونٹ کو چار چاند لگا دئیے۔

پریڈ میں شریک لوگ قدیم قبائلیوں کا روپ دھا ر کرانوکھے فن پاروں کو دھکیلتے ہوئے سڑک پر مارچ کرتے رہے اور لوگوں سے جی بھر کرداد وصول وصول کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.