تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 فروری 2016
وقت اشاعت: 22:35

چین میں وائلن کی شکل کاچرچ لوگوں کی توجہ کا مرکز

بیجنگ.......چین کے شہر فوشن میں عیسائیوں کی عبادت گاہ ’’چرچ‘‘کووائلن کی شکل میں تعمیر کیا گیا ہے جس کی اونچائی120فٹ ہے۔

وائلن نما یہ چرچ سات منزلہ ہے جس میں عیسائیت کا پرچار کرنے والوں کے کوارٹرز کے علاوہ یہاں آنے والے لوگوں کے لئے بھی کمرے بنائے گئے ہیں۔

اس چرچ کو ’’یانبو چرچ‘‘ کے علاوہ وائلن چرچ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جوفن تعمیر کا ایک منفرد نمونہ نظر آتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.