تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 فروری 2016
وقت اشاعت: 1:17

ناسا کے سائنس دانوں کاپانچ سپرا سٹارز دریافت کرنے کا دعوی

واشنگٹن........ خلائی تحقیق کے امریکی ادارہ ( ناسا) کے سائنس دانوں نے نہایت چمکدار کہکشاؤں میں 5 سپر اسٹارز دریافت کرنے کا دعوی کیا ہے ۔

جمعرات کو ذرائع ابلاغ نے ناسا کے حوالہ سے بتایا کہ سپر اسٹارزناسا کی بڑی خلائی ٹیلی سکوپ اور ڈیٹااستعمال کرتے ہوئے دریافت کئے گئے ہیں۔

امریکی سائنس دانوں نے بتایا کہ بہت بڑی جسامت کے یہ ستارے ہمیشہ سے ہی نایاب رہے ہیں جو کہ ایٹا کرینے سے ملتی جلتی کہکشاؤں سے دریافت کئے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.