تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 فروری 2016
وقت اشاعت: 12:50

320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار ،امریکا میں آگئی منفرد الیکٹرک کار

نیویارک.....امریکا میں 320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی منفرد الیکٹرک کار نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔

جدید الیکٹرانک ریسنگ کار ایف ایف زیرو 1 لاس ویگاس میں نمائش کیلیے پیش کی گئی،ہلکے کاربن فائبر سے بنی اس کار میں ایک شخص کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

تین سو بیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی یہ کار نمائش میں آنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.