تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 فروری 2016
وقت اشاعت: 5:13

320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے دوڑنے والی الیکٹرک کارتیار

نیویارک........امریکا میں 320 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑنے والی منفرد الیکٹرک کار نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔

جدید الیکٹرانک ریسنگ کار ایف ایف زیرو 1 لاس ویگاس میں نمائش کیلیے پیش کی گئی،ہلکے کاربن فائبر سے بنی اس کار میں ایک شخص کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

یہ تیز ترین کار نمائش میں آنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی ، اور وہ اپنی دلچسپی کا اظہار کرتے رہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.