تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
11 فروری 2016
وقت اشاعت: 8:9

بندر کی شیر کے بچوں کے ساتھ انوکھی دوستی

نیویارک.......بچے اپنے ہوں یا کسی اور کے سبھی کو پیارے لگتے ہیں،انسان ہوں یا جانور بچوں کے لئے رحم اور پیار کا جذبہ ہر ایک میں مشترک پایا جاتا ہے۔

امریکا کے چڑیا گھر میں پیار اور محبت کی ایسی ہی مثال دیکھنے میں آئی جب ایک بندر نے شیر کے بچوں کی پرورش کرنے کا فیصلہ خود ہی کرلیا۔

وڈیو میں نظر آنے والا یہ بندر شیر کے بچوں کا اس طرح خیال رکھتا ہے جیسے اس کے اپنے بچے ہوں۔بندر کی شیروں سے انوکھی دوستی کے یہ دلچسپ مناظردیکھنے کے لئے بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی بڑی تعداد میں چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.