تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
13 فروری 2016
وقت اشاعت: 9:59

برطانیہ کاقدیم اسٹیم انجن ریلوے ٹریک پر لوٹ آیا

لندن ......برطانیہ کا فلائنگ اسکاٹس مین نامی قدیم انجن ریلوے ٹریک پر دوڑنے لگا، 1923میں تیار ہونیوالا یہ انجن 1963میں بند کر دیا گیا تاہم اب اسے ایک بار پھر سے قابلِ استعمال بنا دیا گیا ہے۔

یارکس کے نیشنل ریلوے میوزیم میں رکھے اس انجن کو 4اعشاریہ2ملین پونڈ کی لاگت سے پھر قابل استعمال بنایا گیا ہے جس کی ٹیسٹ اسپیڈ بھی کمال کی ثابت ہوئی ، 23جنوری کو انجن کا مین لائن فائنل ٹیسٹ لے کر ٹریک پر سروسزکا آغاز کر دیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.