تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 فروری 2016
وقت اشاعت: 19:35

سردی ایسی کہ پیتے پیتے پانی جم جائے

اوٹاوا........دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جہاں کئی کئی فٹ جمی ہوئی برف نے بسیرا کرلیا ہے۔

اس سخت سردی میں جہاں کئی خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں وہیں آپ کو سردی کا ایک ایسا منظر دِکھاتے ہیں جسے دیکھتے ہی آپ حیران رہ جائیں گے۔

جیسا کہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی میں بیٹھے اس نواجوان نے جیسے ہی پانی پینا شروع کیا، دیکھتے ہی دیکھتے اس بوتل میں موجود پانی جمنے لگا۔ اس حیرت انگیز ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.