تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
1 مارچ 2016
وقت اشاعت: 0:40

منچلے نوجوان کا پانی میں اسکیٹ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ

ہوائی........یوں تو آپ نے اسکیٹ بورڈنگ کرتے کئی نوجوانوں کے شاندار کرتب دیکھے ہوں گے لیکن آپ کو اسکیٹ بورڈنگ کا ایسا منفرد اور انوکھا اسٹنٹ دِکھاتے ہیں کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔

امریکی ریاست ہوائی میں اس منچلے نوجوان نے پانی میں اسکیٹ بورڈنگ کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔اسکیٹ بورڈنگ کی ماہرانہ صلاحیت سے بھرپوریہ نوجوان اس مشکل اسٹنٹ کا مظاہرہ پانی میں ایسے کرتا ہے جیسے یہ اس کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.