تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
2 مارچ 2016
وقت اشاعت: 8:44

تائیوان:چڑیا گھر میں دیو ہیکل پانڈا کی شوخ ادائیں توجہ کا مرکز

تائی پے........تائیوا ن کے چڑیا گھر میں دیو ہیکل پانڈے کی مستیاں اورنٹ کھٹ اداؤں نے چڑیا گھر کی رونقیں بڑھا دی ہیں۔

کہیں یہ پانڈا جھولا جھولنے کے مزے لیتا دِکھائی دیتا ہے تو کہیں زمین پر لوٹ پوٹ ہوکر مستیاں کرنے لگتا ہے اور لکڑیوں پر تو ایسی تیزی سے چڑھتا ہے جیسے یہ اس کے بائیں ہاتھ کاکھیل ہو۔

اس پانڈے کی تفریح کے یہ انوکھے رنگ اور نٹ کھٹ شرارتیں دیکھنے بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی بڑی تعداد میں چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.