تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 مارچ 2016
وقت اشاعت: 18:59

چینی باشندے نے 3میٹر لمبا اِنک برش بنا ڈالا

بیجنگ........چین کے صوبے ہینان سے تعلق رکھنے والے ایک منچلے نوجوان نے اسپیشل اِنک برش تیار کیا ہے جس کی لمبائی 3میٹر ہے۔ اس دیو ہیکل برش کو فلور پینٹگز کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

ذرائع کے مطابق اس برش سے سب سے پہلا لفظ چینی زبان میںfuلکھا گیا جس کا مطلب رحمت ہے۔ امید ہے کہ اس برش کو نئے ریکارڈ کے طور پر درج کرلیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.