تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
3 مارچ 2016
وقت اشاعت: 22:29

نیوزی لینڈ :شادی کی تقریب میں روایتی رقص،دلہن رو پڑی

ویلنگٹن.......نیوزی لینڈ میں شادی کی روایتی تقریب کے دوران ایسا رقص پیش کیا گیا کہ دلہن رو پڑی ۔ نیوزی لینڈ کا ’’ہاکا‘‘ نامی یہ روایتی رقص شادی کی تقریب میں دلہن کے اعزاز مین دلہا کے گھروالے کرتے ہیں۔

رقص کے دوران چیخنا چلانا، سینا پیٹنا، چہرے کے تاثرات کو دلچسپ انداز میں پیش کرنا اس روایتی رقص کی خصوصیت ہے، جس میں دلہا دلہن بھی شریک ہوتے ہیں، یہ رقص دیکھ کر دلہن خود پر قابو نہ رکھ پائی اور روپڑی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.