تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 مارچ 2016
وقت اشاعت: 0:38

نیشنل پولکا ڈاٹ ڈے کے موقع پر منی ماؤس کے ریمپ پر جلوے

لاس اینجلس........کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ’’پولکا ڈاٹ ڈے‘‘ کے موقع پر ایک منفرد فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جہاں بچوں کا فیورٹ کارٹون کردار منی ماؤس کے اسٹائل پر مبنی دلچسپ بیگز اور ڈریسز کی نمائش کی گئی جو شائقین کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

اس موقع پر منی ماؤس نے امریکا کے مشہور ڈزائنرChristian Sirianoکا تیار کردہ لباس پہن کر ریمپ پر جلوے بکھیرے اور خوب تصاویر بھی بنائیں۔اس شو کا مقصد منی ماؤس کے فیشن اسٹائل کو سراہنا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.