تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
4 مارچ 2016
وقت اشاعت: 8:42

زمین سے آسمان پر اب 6سیارے دیکھیں، وہ بھی کسی آلے کے بغیر

نیویارک.......زمین سے آسمان کی طرف دیکھیں تو ستارے نظر آتے ہیں،لیکن اب آپ سیارے بھی دیکھ سکتے ہیں اور ایک دو نہیں، پورے پانچ اور وہ بھی ایک ساتھ۔

یہ سیارے ہیں عطارد ، زہرہ ،زحل ،مشتری اور مریخ جو 20 فروری تک کسی آلے کے بغیر ایک ساتھ دیکھے جاسکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان سیاروں کو دیکھنے کا بہترین وقت صبح سورج طلوع ہونے سے 45منٹ پہلے تک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.