تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
6 مارچ 2016
وقت اشاعت: 10:22

نوجوان کے سائیکل پرمنفرد اور شاندار کرتب

لاس اینجلس......سائیکل چلاتے ہوئے کرتب دکھاناہر ایک کی بس کی بات نہیں لیکن کچھ منچلے نوجوان سائیکلنگ کے ذریعے ایسے منفرد اور شاندار کرتب دِکھاتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔

کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے 15سالہ ماہر سائیکلسٹ کو ہی دیکھ لیں جو اونچی نیچی جگہوں پر سائیکل کے ذریعے خطرناک اسٹنٹ کرتے ذرا بھی نہیں گھبراتا۔انتہائی تیز رفتاری سے اپنی ماہرانہ صلاحیت کا مظاہرہ کرتے اس نوجوان کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بے حد سراہا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.