تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 مارچ 2016
وقت اشاعت: 9:0

چین: دماغ کی سرجری کے دوران مریض گٹار بجا تا رہا

بیجنگ ...... چین کے ایک اسپتال میں موسیقی کے شوقین مریض نے برین سرجری کے دوران گٹاربجا کر ڈاکٹروں کو حیران کردیا۔

ڈاکٹروں کے مطابق یہ مریض دماغ کی سرجری کیلئے اسپتال لایا گیا تھا، 3گھنٹے کی سرجری کے دوران یہ مریض ہوش میں رہا اور میوزک بجا کر لطف اندوز ہوتا رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.