تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
9 مارچ 2016
وقت اشاعت: 14:6

فٹ بال سے کھیلتا ننھا ہاتھی شائقین کی توجہ کا مرکز

نیروبی.......فٹ بال کے میدان میں یوں تو آپ نے بہت سے کھلاڑی دیکھے ہوں گے لیکن کیا کبھی کسی ہاتھی کو فٹ بال کھیلتے دیکھا ہے۔

کینیا کے چڑیا گھر میں موجود یہ ننھا ہاتھی ایسے ماہرانہ انداز میں فٹ بال کھیلتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔ کیچڑ کے پانی میں مزے سے فٹ بال کھیلتے ہوئے اس ننھے ہاتھی کو دیکھنے بڑی تعداد میں لوگ چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.