تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
10 مارچ 2016
وقت اشاعت: 4:18

بیٹ مین بیلچہ اٹھائے سڑک سے برف ہٹانے میں مصروف

ورجینیا........بچوں کے پسندیدہ سپر ہیرو بیٹ مین سے تو آپ بخوبی واقف ہی ہو نگے لیکن آپ کو ملواتے ہیں حقیقی زندگی کے بیٹ مین سے جو بیٹ مین سیریز کے ولن مسٹر فریز کے حملے کے بعد برف اٹھانے میں مصروف ہے۔

جی ہاں حقیقی زندگی کا بیٹ مین لوگوں کی مدد کے لئے اس سخت سردی میں سڑک پر آنکلا ہے۔ یہ بیٹ مین ورجینیا سے تعلق رکھنے والا ایک شخص ہے جو بیٹ مین کا روپ دھار کرہاتھ میں بیلچہ اٹھائے سڑکوں پر گری برف کی صفائی میں محو ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.