تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
12 مارچ 2016
وقت اشاعت: 23:58

اسکیٹنگ کی ماہر7سالہ بچی کی سوشل میڈیا پر دھوم

نیویارک........شہرت ایک ایسی چیز ہے جسے پانے کیلئے کچھ لوگ سر توڑ کوششوں کے باجود بھی محروم رہتے ہیں اور بعض کم عمری میں ہی یہ لوگوں کا ہاتھ تھام لیتی ہے۔

اب ذرا اس بچی کو ہی دیکھ لیں جو ابھی صرف 7سال کی ہے لیکن اسکیٹنگ اور سرفنگ کے ذریعے ایسے شاندار کرتب دِکھاتی ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔اس ننھی ماہر اسکیٹر اور سرفر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.