تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
16 مارچ 2016
وقت اشاعت: 17:6

کوالالمپورمیں چینی سالِ نو کی آمد کا جشن

ہانگ کانگ .....چینی سالِ نو کی آمد کا جشن کا زور و شور سے جاری ہے، اسی سلسلے میں کوالالمپور میں بھی لوگوں نے سیکڑوں لالٹینوں سے سڑکیں اور بازار سجادیے ۔

اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعدادنے اس رنگا رنگ میلے کا رخ کیا اور جی بھر کر تصاویر بنائیں۔رنگا رنگ روشنیاں ہر سو بکھرتے ہوئے میلے کو چار چاند لگا رہی تھیں جن میں منکی لالٹین اور بدھا سے مشابہہ مجسمے دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.