تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
18 مارچ 2016
وقت اشاعت: 1:43

برازیل میں سالانہ کارنیوال کی تیاریاں زور و شور سے جاری

ریو ڈی جنیرو ......برازیل میں سالانہ کارنیوال کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ فنکار اور سامبا اسکول کے طلبا موسیقی کی دھن پر روایتی پریڈ کی ریہرسل کررہے ہیں ۔

ریو ڈی جنیرو میں سالانہ کارنیول سے قبل ہی میلے کا سماں ہے ۔ ویک اینڈ پر ہونے والے روایتی ڈانس پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ موسیقار، فنکار اور ڈانسرز جوش وخروش کے ساتھ روایتی میلے کی تیاریاں کررہے ہیں ۔

اس کارنیول میں سامبا اسکول کے طلبا اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہیں ۔ برازیل میں سالانہ سامبا کارنیول پانچ فروری سے شروع ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.