تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
21 مارچ 2016
وقت اشاعت: 12:36

نوجوان برطانوی مسلم لڑکیاں حجاب پہننے کی شوقین

لندن......... جدید دورکے نئے انداز، برطانیہ میں نت نئےاور خوبصورت حجابوں کی مقبولیت،نوجوان لڑکیوں میں غیر روایتی طرز کے حجاب کی مانگ بڑھنے لگی۔

نوجوان برٹش مسلمان لڑکیوں کا کہنا ہے کہ انہیں فیشن ایبل اور جدید طریقے سے حجاب پہننا پسند ہے کیونکہ پرانا اسٹائل انہیں بور کرتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.