22 مارچ 2016
وقت اشاعت: 8:15
ماہر فنکار’روبوٹ‘نے پیانو بجا کر سُر بکھیر دئیے
لندن.......انسانوں کو پیانو بجاتے تو آپ نے بہت دیکھا ہو گا لیکن اب روبوٹس بھی پیانو بجانے کے ماہر بن چکے ہیں۔
جی ہاں یقین نہ آئے تو اس روبوٹ کو ہی دیکھ لیں جو پیانو بجانے کا ایسا ماہر ہے کہ سب کو حیران کردیتا ہے۔دھات سے بنے ہاتھوں سے یہ ماہر فنکار پیانو بجاکر ایسے سُر بکھیرتا ہے کہ سننے والے داد دئیے بنا نہیں رہ سکتے۔