تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
22 مارچ 2016
وقت اشاعت: 23:16

تیز رفتار ہوائیں پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ بن گئیں

ایڈن برگ......تیز رفتار ہوائیں پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ بن گئیں، اسکاٹ لینڈ میں 90میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں نے آبشار کو اُلٹا بہنے پر مجبور کر دیا۔

یہ دلکش نظارہ اسکاٹ لینڈ میں دیکھنے کو ملا جب طوفانی موسم پہاڑو ں سے بہنے والی آبشار کے راستے کی رکاوٹ بن گیا اور طوفانی ہواؤں سے پانی اوپر کی جانب اڑنے لگا۔ یہ دلکش مناظر لوگوں نے کیمرے میں قید کرلئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.