تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
23 مارچ 2016
وقت اشاعت: 8:42

جاپان کے جزیرے ہوکائیدومیں سج گیا آئس فیسٹول

ٹوکیو ......ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں جاپان کے جزیرے ہوکائیدو میں سج گیا ٹھنڈا ٹھنڈا فیسٹول،آئس فیسٹول میں رکھے بڑے بڑے برف کے مجسمے دیکھنے لوگوں کا رش لگ گیا۔

سالانہ آئس فیسٹول شروع ہوتے ہی علاقے کی رونقیں بڑھ گئیں ہیں ، جہاں موجود برف سے بنے بڑے بڑے مجسمے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں،تیز رفتار بلٹ ٹرین کا دس میٹر بلند مجسمہ سب کو اپنی جانب متوجہ کر رہاہے۔

آئس فیسٹول 11 فروری تک جاری رہے گا،اس دوران 2.3 ملین افراد کے یہاں آنے کی توقع ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.