تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 مارچ 2016
وقت اشاعت: 3:13

دونوں ہاتھ کمر پر باندھ کر قلابازیاں لگانے کا شاندار مظاہرہ

بیجنگ........ بغیر لڑکھڑائے دوڑتے ہوئے قلابازیاں لگانا تو یوں ہی کافی مشکل کام ہے لیکن اس چینی نوجوان نے تو کمال ہی کر ڈالا۔جی ہاں اپنے دونوں ہاتھ باندھے کمر پر اور ایسی مہارت سے قلابازیاں لگائی کہ دیکھنے والے بھی حیران رہ گئے۔

اس لاجواب اور بے مثال مظاہرے کو دیکھتے ہوئے کہنا ہی پڑے گا کہ مسلسل مشق کے بعد جو بھی کام کیا جائے اس میں کامیابی ضرور حاصل ہوتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.