تازہ ترین سرخیاں
 دلچسپ خبریں 
26 مارچ 2016
وقت اشاعت: 13:59

امریکا میں ننھے پانڈا نے چلنا شروع کردیا

نیویارک…امریکا میں ننھے پانڈا نے پہلی بار اپنے جنگلے سے باہر قدم رکھا اور خوب انجوائے کیا ۔

واشنگٹن کے نیشنل زو میں پانچ ماہ کے پانڈا Bei Bei نے اپنی ماں کے ساتھ پہلی بار کھلے آسمان تلے سیر کی اور اپنے ارد گرد ایک نئی دنیا دیکھی ۔ موقع سے فائدہ اٹھاکر Bei Bei نے درخت پر بھی چڑھنے کی کوشش کی ۔

Bei Bei کو پیدائش کے بعد تین ماہ تک انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا تھا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.